القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 1
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الٓمّٓۚ ۞
ترجمہ:
Transliteration (English)
Aliflammeem
Saheeh International
Alif, Lam, Meem.
مفتی محمد تقی عثمانی
المالقرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 2

ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ ۛ فِيْهِ ۛ ھُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ ۞
ترجمہ:
Transliteration (English)
Thalika alkitabu la rayba feehi hudan lilmuttaqeena
Saheeh International
This is the Book about which there is no doubt, a guidance for those conscious of Allah -
مفتی محمد تقی عثمانی
یہ کتاب ایسی ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں یہ ہدایت ہے ان ڈر رکھنے والوں کے لئےالقرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 3

الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِالْغَيْبِ وَ يُـقِيْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰھُمْ يُنْفِقُوْنَ ۞
ترجمہ:
Transliteration (English)
Allatheena yuminoona bialghaybi wayuqeemoona alssalata wamimma razaqnahum yunfiqoona
Saheeh International
Who believe in the unseen, establish prayer, and spend out of what We have provided for them,
مفتی محمد تقی عثمانی
جو بےدیکھی چیزوں پر ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا اس میں سے (اللہ کی خوشنودی کے کاموں میں) خرچ کرتے ہیں۔القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 4

وَ الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْكَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ ۚ وَبِالْاٰخِرَةِ ھُمْ يُوْقِنُوْنَ ۞
ترجمہ:
Transliteration (English)
Waallatheena yuminoona bima onzila ilayka wama onzila min qablika wabialakhirati hum yooqinoona
Saheeh International
And who believe in what has been revealed to you, [O Muhammad], and what was revealed before you, and of the Hereafter they are certain [in faith].
مفتی محمد تقی عثمانی
اور جو اس (وحی) پر بھی ایمان لاتے ہیں جو آپ پر اتاری گئی اور اس پر بھی جو آپ سے پہلے اتاری گئی اور آخرت پر وہ مکمل یقین رکھتے ہیںالقرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 5

اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنۡ رَّبِّهِمۡ وَاُولٰٓئِكَ هُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ۞
ترجمہ:
Transliteration (English)
Olaika AAala hudan min rabbihim waolaika humu almuflihoona
Saheeh International
Those are upon [right] guidance from their Lord, and it is those who are the successful.
مفتی محمد تقی عثمانی
یہ ہیں وہ لوگ جو اپنے پروردگار کی طرف سے صحیح راستے پر ہیں اور یہی وہ لوگ ہیں جو فلاح پانے والے ہیں۔
Read more